Dr Tahir ul Qadri
اس ویڈیو کو دیکھیں پھر دل کرے تو طاہر القادری کے مصطفوی انقلاب کے ساتھی بن جائی
خدا راہ ! وہ تمام لوگ جو دین اسلام سے پیار کرتے ہیں، اللہ کے دین کی بات کرتے ہیں، غیرت ایمانی باقی ہے تو اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں، اور ہر شخص تک پہنچائیں۔ اگر دل کرے تو مصطفوی انقلاب کیلئے انقلابی قافلے میں شامل ہو جائیں اور اگر اتفاق نہیں کرتے ، تو پھر اسلام کی حفاظت کیلئے خود ہی باہر نکلیں، اگر
طاہر القادری کے ساتھ چلنا نہین چاہتے تو، تو کسی اور کو میدان میں اسلام بچانے کیلئے لے آئیں۔ اللہ کا واسطہ اپنے ذہن کھولیں۔
No comments:
Post a Comment